نئی دہلی 3 جنو ری ( ایجنسیز) امر یکہ کے نئے سفیر ر چر ڈ و رما نے نئی د ہلی پہنچے اور کہا کہ وہ سلا متی ‘ تر قی اور خو شحا لی کے مشتر کہ مقا صد کے حصو ل کے لئے ہند و ستا ن کے سا تھ کا م کر نے کے خوا ہا ں ہیں ا نہو ں نے موجو دہ حا لا ت کو دو نو
ں مما لک کے درمیا ن تعلقا ت کے لئے پر جو ش قر ا ر دیا ۔ نئے ا مر یکی سفیر ر چرڈ ور ما نے یو م جمہو ر یہ تقریب میں مہما ن خصو صی کی حیثیت سے امر یکی صد ر با ر ک اوبا ما کی ہند و ستا ن آ مد سے قبل نئی دہلی میں مشن کا چا رج سنبھا ل لیا ہے ۔ او با ما 26 جنو ری کو یو م جمہور یہ کی پر یڈ میں مہما ن خصو صی ہو نگے ۔